کالا تھائی چاول، یہ چاول صحت کے لیے اچھا ہے۔
sharmeen kanwal
کالے چاولوں میں اینتھوسیاننز ہوتے ہیں، وہی اینٹی آکسیڈنٹس جو بلیو بیریز اور بلیک بیری میں پائے جاتے ہیں۔ یہ طاقتور مرکبات سوزش سے لڑنے، دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے، اور دل کی بیماری اور کینسر سے بھی تحفظ فراہم کرتے ہیں۔