محکمہ تعلیم ڈیپوٹیشن اور ایڈھاک افسران پریشان
Allied Schools Hyderabad Campus
عدالتی احکامات پر فہرستیں بنانے کا کام شروع ، کچھ بااثر اہلکاروں کو بچانے کی کوشش جاری ہیںسیکشن آفیسر نے ایک نامکمل خط لکھا ہے اور کچھ محکموں کے افسران اور ایڈھاک میں تعینات افسران کو بچانے کی کوشش کی ہے۔عدالتی احکامات کے بعد سیکشن آفیسر طارق جونیجو نے محکمہ سے متعلق مختلف شعباجات کو خطوط جاری کیے۔عدالتی احکامات کے خلاف جاری کردہ خط میں ایڈھاک پر تعینات افسران کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔خط میں سندھ سیکنڈری اسکول ایجوکیشن امپروومنٹ پروجیکٹ کا بھی ذکر نہیں ہے۔اسٹیڈہ کے سربراہ رسول بخش شاہ کو بھی ایڈھاک پر ادارے کے سربراہ کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔